حجامہ کیاہے؟
حجامہ یعنی  پچھنا لگوانا آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سنت ہے اور بہترین علاج بھی ہے ۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے خودبھی پچھنے لگوائے اور دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دی ۔ امام بخاری ؒ نے اپنی صحیح میں حجامہ پر پانچ ابواب لائے ہیں۔۔
 
جسم کے مختلف حصوں پر بلیڈ سے معمولی کٹ لگا کر زہریلے مواد کو نکالنے کا نام حجامہ یعنی پچھنے لگوانا ہے۔ حجامہ خون صاف کرتا ہے ، حرام مغز کو فعال بناتا ہے اور شریانوں پر اچھا اثر ڈالتا ہے۔

 


کیا آپ جانتے ہیں کہ حجامہ نہ صرف بیماریوں کا علاج ہے بلکہ ان سے بچاؤ کا بھی بہترین ذریعہ ہے۔

Hijama is not only opted as a cure for a disease but it is also a best way of prevention from most of the diseases. In the light of saying of Prophet Hazrat Muhammad (PBUH), hijama is also a solution to get rid of the black magic. As per the past experience of members of the council of Hijama (Alsunnah Alhijama), hijama cupping has proven to be a best remedy for most of the ailments. Patients from different origins are getting benefit of this SUNNAH treatment and council is providing this facility of hijama on a not-for-profit basis, just to promote the forgotten sunnah

Reviving the Forgotten Sunnah "AL-HIJAMA"

Reviving the Forgotten Sunnah "AL-HIJAMA"